: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 4 جو ن ( ایجنسیز) لو ک سبھا کی پہلے د ن کی کا ر وا ئی گو پی نا تھ منڈ ے کو خرا ج عقید ت پیش کر نے کے بعد ملتو ی کر دی گئی۔ مرکز ی و ز یر گو پی نا تھ منڈ ے کی منگل کو کا ر حا د ثہ میں مو ت ہو گئی تھی ۔ لو ک سبھا کی کا ر وا ئی کا قو می
تر ا نہ سے آغا ز ہو ا ۔ اس سے پہلے سینیر کا نگر یس لیڈر کمل نا تھ نے لو ک سبھا کے پر و ٹم ا سپیکر کی حیثیت سے حلف لیا ۔ 67 سا لہ کمل نا تھ نے سا دہ تقر یب میں منعقدہ حلف بر د ا ری تقریب میں حلف لیا جسمیں و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی‘ نا ئب صدر حا مد ا نصا ری اور د و سرے کئی معز ز سیا ست دا ں مو جو د تھے۔